صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ شکار کا بیان ۔ حدیث 552

خرگوش کھانے کے جواز میں

راوی: زہیر بن حرب , یحیی بن سعید , یحیی بن حبیب , خلاد بن حارث , شعبہ , یحیی , شعبہ

و حَدَّثَنِيهِ زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ح و حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ حَبِيبٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ کِلَاهُمَا عَنْ شُعْبَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَفِي حَدِيثِ يَحْيَی بِوَرِکِهَا أَوْ فَخِذَيْهَا

زہیر بن حرب، یحیی بن سعید، یحیی بن حبیب، خلاد بن حارث، شعبہ، یحیی، شعبہ سے اس سند کے ساتھ یہ روایت نقل کی گئی ہے جس میں خرگوش کی سرین یا خرگوش کی دونوں رانوں کا ذکر ہے۔

This hadith has been transmitted on the authority of Yahya with a slight change of wording.

یہ حدیث شیئر کریں