صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ شکار کا بیان ۔ حدیث 550

ٹڈی کھانے کے جواز کے بیان میں

راوی: محمد بن مثنی , ابن ابی عدی , ابن بشار , محمد بن جعفر , شعبہ , ابی یعفور , ابویعفور

و حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ بَشَّارٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ کِلَاهُمَا عَنْ شُعْبَةَ عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ سَبْعَ غَزَوَاتٍ

محمد بن مثنی، ابن ابی عدی، ابن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، ابی یعفور، حضرت ابویعفور رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس سند کی روایت نقل کی گئی ہے اور اس میں سات غزوات کا ذکر ہے۔

This hadith is narrated on the authority of Abu Ya'fur with the same chain of transmitters, and he mentioned seven expeditions.

یہ حدیث شیئر کریں