صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ شکار کا بیان ۔ حدیث 548

ٹڈی کھانے کے جواز کے بیان میں

راوی: ابوکامل جحدری , ابوعوانہ , ابی یعفور , عبداللہ بن ابی اوفی

حَدَّثَنَا أَبُو کَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَی قَالَ غَزَوْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَبْعَ غَزَوَاتٍ نَأْکُلُ الْجَرَادَ

ابوکامل جحدری، ابوعوانہ، ابی یعفور، حضرت عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سات غزوات میں شریک ہوئے جس میں ٹڈیاں کھاتے رہے۔

Ibn Abu Aufa reported: We went on seven expeditions with Allah's Messenger (may peace be upon him) and ate locusts.

یہ حدیث شیئر کریں