شب خون میں بلا ارادہ عورتوں اور بچوں کے مارے جانے کے جواز کے بیان میں
راوی: عبد بن حمید , عبدالرزاق , معمر , زہری , عبیداللہ بن عبداللہ بن عقبہ , ابن عباس , صعب بن جثامہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ الصَّعْبِ بْنِ جَثَّامَةَ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا نُصِيبُ فِي الْبَيَاتِ مِنْ ذَرَارِيِّ الْمُشْرِکِينَ قَالَ هُمْ مِنْهُمْ
عبد بن حمید، عبدالرزاق، معمر، زہری، عبیداللہ بن عبداللہ بن عقبہ، ابن عباس، حضرت صعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن جثامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) ہمارے شب خون مارنے میں مشرکوں کے بچے بھی مارے جاتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ انہی میں سے ہیں۔
It is narrated by Sa'b b. Jaththama that he said (to the Holy Prophet): Messenger of Allah, we kill the children of the polytheists during the night raids. He said: They are from them.