صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ شکار کا بیان ۔ حدیث 528

گھوڑے کا گوشت کھانے کے بیان میں

راوی: محمد بن عبداللہ بن نمیر , ابی حفص بن غیاث , وکیع , ہشام , فاطمہ , اسماء , اسماء

و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي وَحَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ وَوَکِيعٌ عَنْ هِشَامٍ عَنْ فَاطِمَةَ عَنْ أَسْمَائَ قَالَتْ نَحَرْنَا فَرَسًا عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَکَلْنَاهُ

محمد بن عبداللہ بن نمیر، ابی حفص بن غیاث، وکیع، ہشام، فاطمہ، اسماء، حضرت اسماء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرماتی ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ مبارک میں ایک گھوڑا کاٹا اور پھر ہم نے کھایا۔

Asma' reported: We slaughtered a horse and ate it during the lifetime of Allah's Messenger (may peace be upon him).

یہ حدیث شیئر کریں