صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ شکار کا بیان ۔ حدیث 514

شہری گدھوں کا گوشت کھانے کی حرمت کے بیان میں

راوی: ابوکامل , فضیل بن حسین , عبدالوحد بن زیاد , سلیمان شبیانی

و حَدَّثَنَا أَبُو کَامِلٍ فُضَيْلُ بْنُ حُسَيْنٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ يَعْنِي ابْنَ زِيَادٍ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ الشَّيْبَانِيُّ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَی يَقُولُا أَصَابَتْنَا مَجَاعَةٌ لَيَالِيَ خَيْبَرَ فَلَمَّا کَانَ يَوْمُ خَيْبَرَ وَقَعْنَا فِي الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ فَانْتَحَرْنَاهَا فَلَمَّا غَلَتْ بِهَا الْقُدُورُ نَادَی مُنَادِي رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ اکْفَئُوا الْقُدُورَ وَلَا تَأْکُلُوا مِنْ لُحُومِ الْحُمُرِ شَيْئًا قَالَ فَقَالَ نَاسٌ إِنَّمَا نَهَی عَنْهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَنَّهَا لَمْ تُخَمَّسْ وَقَالَ آخَرُونَ نَهَی عَنْهَا أَلْبَتَّةَ

ابوکامل، فضیل بن حسین، عبدالوحد بن زیاد، حضرت سلیمان شبیانی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبداللہ بن ابی اوفیٰ سے سنا وہ فرماتے ہیں کہ خبیر کی راتوں میں ہمیں بھوک لگی ہوئی تھی تو جب خبیر فتح ہوا تو ہم بستی کے گدھوں کی طرف متوجہ ہوئے ہم نے ان کا گوشت کاٹا اور جب ہماری ہانڈیاں ابلنے لگی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے منادی نے اعلان کردیا کہ تم سب لوگ اپنی اپنی ہانڈیاں الٹ دو اور ان گدھوں کے گوشت میں سے کچھ بھی نہ کھاؤ راوی کہتے ہیں کہ گوشت کھانے سے اس لئے منع فرمایا ہے کہ ان میں سے خمس نہیں نکالا گیا تھا اور بعض دوسرے لوگوں نے کہا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے قطعی طور پر یعنی ہمیشہ کے لئے حرام کردیا ہے۔

Sulaiman Shaibini reported: I heard Abdullah b. Abu Aufa say: We were smitten with hunger during the nights of Khaibar. On the Day of Khaibar, we fell upon domestic asses and we slaughtered them, and when our earthen pots boiled with them, the announcer of Allah's Messenger (may peace be upon him) made an annoancement that the earthen pots should be turned over, and nothing should be eaten of the flesh of the domestic asses. Some of the people said that Allah's Messenger (may peace be upon him) had forbidden (the use of this flesh) for one-fifth (due to the State) has not been paid, while others said: He prohibited it for ever.

یہ حدیث شیئر کریں