شہری گدھوں کا گوشت کھانے کی حرمت کے بیان میں
راوی: محمد بن عبداللہ بن نمیر , ابوعبیداللہ , نافع , سالم , ابن عمر
و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ حَدَّثَنِي نَافِعٌ وَسَالِمٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ أَکْلِ لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ
محمد بن عبداللہ بن نمیر، ابوعبید اللہ، نافع، سالم، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شہری گدھوں کا گوشت کھانے سے منع فرمایا
Ibn Umar reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) forbade the eating of the flesh of domestic asses.