شہری گدھوں کا گوشت کھانے کی حرمت کے بیان میں
راوی: یحیی بن یحیی , مالک بن انس , ابن شہاب , عبداللہ , حسن ابنی محمد بن علی , علی بن ابی طالب
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ وَالْحَسَنِ ابْنَيْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ عَنْ أَبِيهِمَا عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ مُتْعَةِ النِّسَائِ يَوْمَ خَيْبَرَ وَعَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الْإِنْسِيَّةِ
یحیی بن یحیی، مالک بن انس، ابن شہاب، عبد اللہ، حسن بن محمد بن علی، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن ابی طالب سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کے دن عورتوں سے متعہ کرنے اور شہری گدھوں کا گوشت کھانے سے منع فرمایا۔
'Ali b. Abi Talib reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) forbade on the Day of Khaibar temporary marriage (Muta') with women and the eating of the flesh of domestic asses.