صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ شکار کا بیان ۔ حدیث 499

ہر ایک دانت والے درندے اور پنجے والے پرندے کا گوشت کھانے کی حرمت کے بیان میں

راوی: احمد بن حنبل , سلیمان بن داؤد , ابوعوانہ , حکم , ابوبشر , میمون بن مہران , ابن عباس

و حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ حَدَّثَنَا الْحَکَمُ وَأَبُو بِشْرٍ عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ کُلِّ ذِي نَابٍ مِنْ السِّبَاعِ وَعَنْ کُلِّ ذِي مِخْلَبٍ مِنْ الطَّيْرِ

احمد بن حنبل، سلیمان بن داؤد ، ابوعوانہ، حکم، ابوبشر، میمون بن مہران، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر ایک دانت والے درندے اور ہر ایک پنجےوالے پرندے کا (گوشت) کھانے سے منع فرمایا ہے

00000 28/09/09

یہ حدیث شیئر کریں