صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ شکار کا بیان ۔ حدیث 495

ہر ایک دانت والے درندے اور پنجے والے پرندے کا گوشت کھانے کی حرمت کے بیان میں

راوی: زہیر بن حرب , عبدالرحمن بن مہدی , مالک , اسمعیل بن ابی حکیم , عبیدة ابن سفیان , ابوہریرہ

و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ يَعْنِي ابْنَ مَهْدِيٍّ عَنْ مَالِکٍ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ أَبِي حَکِيمٍ عَنْ عَبِيدَةَ بْنِ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کُلُّ ذِي نَابٍ مِنْ السِّبَاعِ فَأَکْلُهُ حَرَامٌ

زہیر بن حرب، عبدالرحمن بن مہدی، مالک، اسماعیل بن ابی حکیم، عبیدة ابن سفیان، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہر ایک دانت والے درندے کا گوشت کھانا حرام ہے

Ibn 'Abbas reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) prohibited the eating of all fanged beasts of prey, and all the birds having talons.

یہ حدیث شیئر کریں