سکھلائے گئے کتوں سے شکار کرنے کے بیان میں
راوی: محمد بن ولید محمد بن جعفر , شعبہ , حکم , شعبی , عدی حاتم
و حَدَّثَنَا مَحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَ ذَلِکَ
محمد بن ولید محمد بن جعفر، شعبہ، حکم، شعبی، حضرت عدی حاتم رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح حدیث نقل فرمائی
This hadith has been narrated oif the authority of 'Adi b. Hatim through another chain of transmitters.