مسافر کے لئے رات کے وقت اپنے گھر آنے کی کراہت کے بیان میں
راوی: محمد بن مثنی , عبدالصمد , شعبہ , سیار , عامر , جابر
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنِي عَبْدُ الصَّمَدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سَيَّارٍ عَنْ عَامِرٍ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَدِمَ أَحَدُکُمْ لَيْلًا فَلَا يَأْتِيَنَّ أَهْلَهُ طُرُوقًا حَتَّی تَسْتَحِدَّ الْمُغِيبَةُ وَتَمْتَشِطَ الشَّعِثَةُ
محمد بن مثنی، عبدالصمد، شعبہ، سیار، عامر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں کوئی رات کے وقت سفر سے واپس آئے تو اچانک اپنے گھر والوں کے پاس نہ جا پہنچے یہاں تک کہ غیر حاضر شوہر والی عورت اپنی اصلاح کر لے یعنی زیر ناف بال مونڈلے اور بکھرے ہوئے بالوں والی کنگھی کر لے۔
It has been narrated on the authority of Jabir that the Messenger of Allah (may peace be upon him) said: If one of you comes (back from a journey) at night, he should not enter his house as a night visitor (but should wait) until a woman whose husband has been away from house has removed the hair from her private parts and a woman with dishevelled hair has combed her hair.