صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ امارت اور خلافت کا بیان ۔ حدیث 465

مسافر کے لئے رات کے وقت اپنے گھر آنے کی کراہت کے بیان میں

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , یزید بن ہارون , ہمام , اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ , انس بن مالک , انس بن مالک

حَدَّثَنِي أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ هَمَّامٍ عَنْ إِسْحَقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ لَا يَطْرُقُ أَهْلَهُ لَيْلًا وَکَانَ يَأْتِيهِمْ غُدْوَةً أَوْ عَشِيَّةً

ابوبکر بن ابی شیبہ، یزید بن ہارون، ہمام، اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ، انس بن مالک، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر والوں کے پاس رات کے وقت تشریف نہ لاتے تھے بلکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس صبح یا شام تشریف لاتے تھے۔

It has been narrated on the authority of Anas b. Malik that the Messenger of Allah (may peace be upon him) would not come (back) to his family by night. He would come to them in the morning or in the evening.

یہ حدیث شیئر کریں