صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ امارت اور خلافت کا بیان ۔ حدیث 446

شہدا کے بیان میں

راوی: محمد بن حاتم , بہز , وہیب , سہیل , عبیداللہ بن مقسم , ابوصالح

و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا بَهْزٌ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا سُهَيْلٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَفِي حَدِيثِهِ قَالَ أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مِقْسَمٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ وَزَادَ فِيهِ وَالْغَرِقُ شَهِيدٌ

محمد بن حاتم، بہز، وہیب، سہیل، عبیداللہ بن مقسم، ابوصالح، اس سند سے بھی یہ حدیث روایت کی گئی ہے اضافہ یہ ہے کہ غرق ہونے والا بھی شہید ہے۔

Another version of the tradition narrated on the authority of Suhail thouch a different chain of transmitters contains the additional words:" A drowned person is a martyr."

یہ حدیث شیئر کریں