صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ امارت اور خلافت کا بیان ۔ حدیث 442

اللہ کے راستہ میں پہرہ دینے کی فضلیت کے بیان میں

راوی: ابوطاہر , ابن وہب , عبدالرحمن بن شریح , عبدالکریم بن حارث , ابوعبیدہ بن عقبہ , شرحبیل بن سمط , سلمان خیر

حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ شُرَيْحٍ عَنْ عَبْدِ الْکَرِيمِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ عُقْبَةَ عَنْ شُرَحْبِيلَ بْنِ السِّمْطِ عَنْ سَلْمَانَ الْخَيْرِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَی حَدِيثِ اللَّيْثِ عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَی

ابوطاہر، ابن وہب، عبدالرحمن بن شریح، عبدالکریم بن حارث، ابوعبیدہ بن عقبہ، شرحبیل بن سمط، سلمان خیر، اس سے بھی یہ حدیث اسی طرح مروی ہے اس میں حضرت سلمان خیر کا نام مذکور ہے۔

This tradition has been handed down on the authority of Salman al-Khair through another chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں