صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 43

جنگ میں دشمن کو دھوکہ دینے کے جواز کے بیان میں

راوی: محمد بن عبدالرحمن بن سہم , عبداللہ بن مبارک , معمر , ہمام بن منبہ , ابوہریرہ

و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَهْمٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْحَرْبُ خَدْعَةٌ

محمد بن عبدالرحمن بن سہم، عبداللہ بن مبارک، معمر، ہمام بن منبہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جنگ ایک دھوکہ ہے۔

This hadith has also been narrated on the authority of Abu Huraira.

یہ حدیث شیئر کریں