جنگ میں دشمن کو دھوکہ دینے کے جواز کے بیان میں
راوی: علی بن حجر سعدی , عمرو بن ناقد , زہیر بن حرب , زہیر , سفیان , عمرو , جابر
و حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ السَّعْدِيُّ وَعَمْرٌو النَّاقِدُ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَاللَّفْظُ لِعَلِيٍّ وَزُهَيْرٍ قَالَ عَلِيٌّ أَخْبَرَنَا و قَالَ الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ سَمِعَ عَمْرٌو جَابِرًا يَقُولُا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْحَرْبُ خَدْعَةٌ
علی بن حجر سعدی، عمرو بن ناقد، زہیر بن حرب، زہیر، سفیان، عمرو، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جنگ ایک دھوکہ ہے۔
It is narrated on the authority of Jabir that the Messenger of Allah (may peace be upon him) said: War is a stratagem.