معذوروں سے جہاد کی فرضیت کے ساقط ہونے کے بیان میں
راوی: ابوکریب , ابن بشار , مسعر , ابواسحق , براء
و حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا ابْنُ بِشْرٍ عَنْ مِسْعَرٍ حَدَّثَنِي أَبُو إِسْحَقَ عَنْ الْبَرَائِ قَالَ لَمَّا نَزَلَتْ لَا يَسْتَوِي الْقَاعِدُونَ مِنْ الْمُؤْمِنِينَ کَلَّمَهُ ابْنُ أُمِّ مَکْتُومٍ فَنَزَلَتْ غَيْرُ أُولِي الضَّرَرِ
ابوکریب، ابن بشار، مسعر، ابواسحاق ، حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ جب آیت (لَا يَسْتَوِي الْقٰعِدُوْنَ مِنَ الْمُؤْمِنِيْنَ غَيْرُ اُولِي الضَّرَرِ وَالْمُجٰهِدُوْنَ) 4۔ النساء : 95) نازل ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ابن ام مکتوم نے کچھ گفتگو کی تو ( غَيْرُ أُولِي الضَّرَرِ) نازل ہوئی
It has been narrated on the authority of Bara' who said: When the Qur'anic verse:" Those who sit (at home) from among mu'min" (iv. 94) was revealed, the son of Umm Maktum spoke to him (the Holy Prophet). (At this). the words:" other than those who have a trouble (illness)" were revealed.