صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ امارت اور خلافت کا بیان ۔ حدیث 409

اللہ کے راستہ میں جہاد کرنے والے کی سواری وغیرہ سے مدد کرنے کے بیان میں

راوی: اسحاق بن منصور , عبیداللہ ابن موسی , شیبان , یحیی

و حَدَّثَنِي إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ مُوسَی عَنْ شَيْبَانَ عَنْ يَحْيَی بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ

اسحاق بن منصور، عبیداللہ ابن موسی، شیبان، یحیی، اس سند سے بھی یہ حدیث اسی طرح روایت کی گئی ہے۔

00000 25/09/09

یہ حدیث شیئر کریں