صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ امارت اور خلافت کا بیان ۔ حدیث 401

اللہ کے راستہ میں صدقہ کرنے کی فضلیت کے بیان میں

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابواسامہ , زائدہ , بشر بن خالد بن جعفر , شعبہ , اعمش

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ زَائِدَةَ ح و حَدَّثَنِي بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ کِلَاهُمَا عَنْ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابواسامہ، زائدہ، بشر بن خالد بن جعفر، شعبہ، اعمش، اس سند سے بھی یہ حدیث روایت کی گئی ہے۔

A similar tradition has been narrated on the authority of al-A'mash.

یہ حدیث شیئر کریں