صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ امارت اور خلافت کا بیان ۔ حدیث 357

گھوڑوں کی فضیلت اور ان کی پیشانیوں میں خیر کے باندھے ہونے کے بیان میں

راوی: عبیداللہ بن معاذ , محمد بن مثنی , ابن بشار , یحیی بن سعید , شعبہ , ابوتیاح , انس بن مالک , انس بن مالک

و حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ کِلَاهُمَا عَنْ شُعْبَةَ عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْبَرَکَةُ فِي نَوَاصِي الْخَيْلِ

عبیداللہ بن معاذ، محمد بن مثنی، ابن بشار، یحیی بن سعید، شعبہ، ابوتیاح، انس بن مالک، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ برکت گھوڑوں کی پیشانیوں میں ہے۔

It has been narrated on the authority of Anas b. Malik that the Messenger of Allah (may peace be upon him) said: There is a blessing in the forelocks of the war horses.

یہ حدیث شیئر کریں