صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ زہد و تقوی کا بیان ۔ حدیث 2954

دونوں نفخوں کے درمیانی وقفہ کے بیان میں

راوی: محمد بن مثنی , عبدالرحمن , سفیان , منصور بن صفیہ , سیدہ عائشہ

حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مَنْصُورِ بْنِ صَفِيَّةَ عَنْ أُمِّهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ تُوُفِّيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَدْ شَبِعْنَا مِنْ الْأَسْوَدَيْنِ الْمَائِ وَالتَّمْرِ

محمد بن مثنی، عبدالرحمن، سفیان، منصور بن صفیہ، سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وفات پا گئے اور ہم پانی اور کھجور سے ہی سیر ہوتے تھے۔

'A'isha reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) had died in a state that they could afford to eat two things only: water and dates.

یہ حدیث شیئر کریں