صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ زہد و تقوی کا بیان ۔ حدیث 2952

دونوں نفخوں کے درمیانی وقفہ کے بیان میں

راوی: ابوطاہر احمد , عبداللہ بن وہب , ابوصخر , یزید بن عبداللہ قسیط , ہارون بن سعید , ابن وہب , ابوصخر , ابن قسیط , عروہ بن زبیر , سیدہ عائشہ

حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ أَحْمَدُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي أَبُو صَخْرٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُسَيْطٍ ح و حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي أَبُو صَخْرٍ عَنْ ابْنِ قُسَيْطٍ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ لَقَدْ مَاتَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَا شَبِعَ مِنْ خُبْزٍ وَزَيْتٍ فِي يَوْمٍ وَاحِدٍ مَرَّتَيْنِ

ابوطاہر احمد، عبداللہ بن وہب، ابوصخر، یزید بن عبداللہ قسیط، ہارون بن سعید، ابن وہب، ابوصخر، ابن قسیط، عروہ بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ، سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ مطہرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وفات پا گئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن میں دو مربتہ روٹی اور زیتون کا تیل تک سیر ہو کر نہیں کھائے۔

'Urwa b. Zubair reported on the authority of 'A'isha, the wife of Allah's Apostle (may peace be upon him), that she said: Allah's Messenger (may peace be upon him) died (in a state) that it never happened that he could eat to his fill the bread with olive oil twice during a day.

یہ حدیث شیئر کریں