دونوں نفخوں کے درمیانی وقفہ کے بیان میں
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , حفص بن غیاث , ہشام بن عروہ , سیدہ عائشہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَتْ عَائِشَةُ مَا شَبِعَ آلُ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ خُبْزِ الْبُرِّ ثَلَاثًا حَتَّی مَضَی لِسَبِيلِهِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، حفص بن غیاث، ہشام بن عروہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ، سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ آل محمد تین دن تک لگاتار گندم کی روٹی سے سیر نہیں ہوئے یہاں تک کہ اس فانی دنیا سے رحلت فرما گئے۔
'A'isha reported: Never could the family of Muhammad (may peace be upon him) (afford to ) eat the bread of wheat for three (successive) days until he ran the course of his life.