دونوں نفخوں کے درمیانی وقفہ کے بیان میں
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , وکیع , سفیان , عبدالرحمن ابن عباس سیدہ عائشہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَابِسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَا شَبِعَ آلُ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ خُبْزِ بُرٍّ فَوْقَ ثَلَاثٍ
ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، سفیان، عبدالرحمن ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ آل محمد کبھی بھی تین دن سے زیادہ گندم کی روٹی سے سیر نہیں ہوئے۔
'A'isha reported: Never could the family of Muhammad (may peace be upon him) (afford to eat to the fill) the bread of wheat beyond three days (successively).