دونوں نفخوں کے درمیانی وقفہ کے بیان میں
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابوکریب , اسحاق بن ابراہیم , اسحق , ابومعاویہ , اعمش , ابراہیم , اسود , سیدہ عائشہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو کُرَيْبٍ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا و قَالَ الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَا شَبِعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ تِبَاعًا مِنْ خُبْزِ بُرٍّ حَتَّی مَضَی لِسَبِيلِهِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوکریب، اسحاق بن ابراہیم، اسحاق ، ابومعاویہ، اعمش رضی اللہ تعالیٰ عنہ ابراہیم، اسود، سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کبھی بھی لگاتار تین دن تک گندم کی روٹی سے سیر نہیں ہوئے یہاں تک کہ آپ اس فانی دنیا سے رحلت فرما گئے۔
'A'isha reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: Never did Allah's Messenger (may peace be upon him) eat to his fill the bread of wheat for three successive days until he had run the course of his life.