دونوں نفخوں کے درمیانی وقفہ کے بیان میں
راوی: یحیی بن یحیی , وکیع , اسمعیل بن ابی خالد
و حَدَّثَنَاه يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا وَکِيعٌ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ حَتَّی إِنْ کَانَ أَحَدُنَا لَيَضَعُ کَمَا تَضَعُ الْعَنْزُ مَا يَخْلِطُهُ بِشَيْئٍ
یحیی بن یحیی، وکیع، حضرت اسماعیل بن ابی خالد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس سند کے ساتھ روایت نقل کی گئی ہے اور اس میں انہوں نے کہا یہاں تک کہ اگر ہم میں سے کوئی قضائے حاجت کرتا تو ایسے کرتا جیسے بکری مینگنی کرتی ہے اور اس میں کوئی چیز ملی ہوئی نہ ہوتی تھی۔
This hadith has been narrated on the authority of Isma'il b. Khalid with the same chain of transmitters and the words are: "One amongst us would relieve himself as the goats do without anything mixing with its excrement."