دونوں نفخوں کے درمیانی وقفہ کے بیان میں
راوی: ابوبکر بن اسحق , ابن ابی مریم , محمد بن جعفر , علاء بن عبد الرحمن
و حَدَّثَنِيهِ أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَقَ أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ أَخْبَرَنِي الْعَلَائُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ
ابوبکر بن اسحاق ، ابن ابی مریم، محمد بن جعفر، حضرت علاء بن عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس سند کے ساتھ مذکورہ حدیث کی طرح نقل کی ہے۔
This hadith has been narrated on the authority of al-'Ala' b. 'Abd al-Rahman with the same chain of transmitters.