قیامت کے قریب ہونے کے بیان میں
راوی: ہارون بن عبداللہ عفان بن مسلم ہمام قتادہ , انس
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ قَالَ مَرَّ غُلَامٌ لِلْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ وَکَانَ مِنْ أَقْرَانِي فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنْ يُؤَخَّرْ هَذَا فَلَنْ يُدْرِکَهُ الْهَرَمُ حَتَّی تَقُومَ السَّاعَةُ
ہارون بن عبداللہ عفان بن مسلم ہمام قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ایک لڑکے پر گزر ہوا اور وہ میرے ہم عمروں میں سے تھا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر یہ زندہ رہا تو ہرگز بوڑھا نہ ہوگا یہاں تک کہ قیامت قائم ہو جائے۔
Anas reported: A young boy of Mughira b. Shu'ba happened to pass by (the Holy Prophet) and he was of my age Thereupon Allah's Apostle (may peace be upon him) said: If he lives long he would not grow very old till the Last Hour would come (to the old People of this generation).