صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ فتنوں کا بیان ۔ حدیث 2894

دجال کے متعلق بقیہ احادیث کے بیان میں

راوی: زہیر بن حرب , احمد بن اسحاق عبدالعزیز ابن مختار ایوب حمید بن ہلال ابوالدہماء اور ابوقتادہ

حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَقَ الْحَضْرَمِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ الْمُخْتَارِ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ عَنْ رَهْطٍ مِنْهُمْ أَبُو الدَّهْمَائِ وَأَبُو قَتَادَةَ قَالُوا کُنَّا نَمُرُّ عَلَی هِشَامِ بْنِ عَامِرٍ نَأْتِي عِمْرَانَ بْنَ حُصَيْنٍ فَقَالَ ذَاتَ يَوْمٍ إِنَّکُمْ لَتُجَاوِزُونِي إِلَی رِجَالٍ مَا کَانُوا بِأَحْضَرَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنِّي وَلَا أَعْلَمَ بِحَدِيثِهِ مِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَا بَيْنَ خَلْقِ آدَمَ إِلَی قِيَامِ السَّاعَةِ خَلْقٌ أَکْبَرُ مِنْ الدَّجَّالِ

زہیر بن حرب، احمد بن اسحاق عبدالعزیز ابن مختار ایوب حمید بن ہلال حضرت ابوالدہماء اور ابوقتادہ اور ایک جماعت سے روایت ہے ہم ہشام بن عامر کے پاس سے گزر کر عمران بن حصین کے پاس جاتے تھے تو ایک دن(ہشام نے) کہا تم مجھے چھوڑ کر ایسے لوگوں کی طرف جاتے ہو جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں مجھ سے زیادہ حاضر رہنے والے نہیں ہیں اور نہ ہی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کو مجھ سے زیادہ جاننے والا ہے میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ حضرت آدم کی پیدائش سے لے کر قیامت تک پیدا ہونے والی کوئی بھی مخلوق دجال سے(جسامت میں) بڑی نہیں ہے۔

Abu Qatada reported: We used to go to Imran b. Husain passing in front of Hisham b. 'Amir. He, one day, said: You pass by me (in order) to go to some persons but (amongst the living persons) none remained in the company of Allah's Messenger (may peace be upon him) more than I and none knows more ahadith than I. I heard Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: There would be no creation (creating more trouble) than the Dajjal right from the creation of Adam to the Last Hour.

یہ حدیث شیئر کریں