ابن صیاد کے تذکرے کے بیان میں
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابواسامہ جریر , ابی نضرہ ابوسعید
و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ أَنَّ ابْنَ صَيَّادٍ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ تُرْبَةِ الْجَنَّةِ فَقَالَ دَرْمَکَةٌ بَيْضَائُ مِسْکٌ خَالِصٌ
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابواسامہ جریر، ابی نضرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ابن صیاد نے نبی سے جنت کی مٹی کے بارے میں سوال کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا خالص سفید باریک مشک۔
Abu Sa'id reported that Ibn Sayyad asked Allah's Messenger (may peace be upon him) about the earth of Paradise. Whereupon he said: It is like white shining pure musk.