صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ فتنوں کا بیان ۔ حدیث 2850

ابن صیاد کے تذکرے کے بیان میں

راوی: نصر بن علی بشر ابن مفضل ابی مسلمہ ابی نضرہ ابوسعید

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنَا بِشْرٌ يَعْنِي ابْنَ مُفَضَّلٍ عَنْ أَبِي مَسْلَمَةَ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِابْنِ صَائِدٍ مَا تُرْبَةُ الْجَنَّةِ قَالَ دَرْمَکَةٌ بَيْضَائُ مِسْکٌ يَا أَبَا الْقَاسِمِ قَالَ صَدَقْتَ

نصر بن علی بشر ابن مفضل ابی مسلمہ ابی نضرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے ابن صائد سے فرمایا جنت کی مٹی کیسی ہوگی اس نے کہا اے ابوالقاسم سفید باریک مشک کی طرح ہوگی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تو نے سچ کہا۔

This hadith has transmitted on the authority of Abu Sa'id that Allah's Messenger (may peace be upon him) asked Ibn Sa'id about the earth of Paradise. Thereupon he said: Abu'l-Qasim, It is like a fine white musk, whereupon he (the Holy Prophet) said: 'You have told the the truth.

یہ حدیث شیئر کریں