صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ امارت اور خلافت کا بیان ۔ حدیث 284

حاکموں کے ظلم پر صبر کرنے کے حکم کے بیان میں

راوی: عبیداللہ بن معاذ , ابوشعبہ

و حَدَّثَنِيهِ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَمْ يَقُلْ خَلَا بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

عبیداللہ بن معاذ، ابوشعبہ، اس سند کے ساتھ بھی یہ حدیث اسی طرح مروی ہے لیکن اس میں خلوت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر نہیں۔

Another version of the tradition narrated on the authority of Shu'ba does not include the words:" He took the Messenger of Allah (may peace be upon him) aside."

یہ حدیث شیئر کریں