قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی یہاں تک کہ آدمی دوسرے آدمی کی قبر کے پاس سے گزر کر مصیبتوں کی وجہ سے تمنا کرے گا کہ وہ اس جگہ ہوتا ۔
راوی: محمد بن مرزوق بشر بن عمر زہرانی سلیمان بن بلال ثور بن زید
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ مَرْزُوقٍ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ عُمَرَ الزَّهْرَانِيُّ حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ حَدَّثَنَا ثَوْرُ بْنُ زَيْدٍ الدِّيلِيُّ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ بِمِثْلِهِ
محمد بن مرزوق بشر بن عمر زہرانی سلیمان بن بلال ثور بن زید اس سند سے بھی یہ حدیث مبارکہ اسی طرح مروی ہے۔
Thaur b. Zaid has narrated this hadith with the same chain of transmitters.