قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی یہاں تک کہ آدمی دوسرے آدمی کی قبر کے پاس سے گزر کر مصیبتوں کی وجہ سے تمنا کرے گا کہ وہ اس جگہ ہوتا ۔
راوی: حرملہ بن یحیی ابن وہب , یونس ابن رافع عبد بن حمید عبدالرزاق , معمر , زہری , سفیان
و حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ ح و حَدَّثَنِي ابْنُ رَافِعٍ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ کِلَاهُمَا عَنْ الزُّهْرِيِّ بِإِسْنَادِ سُفْيَانَ وَمَعْنَی حَدِيثِهِ
حرملہ بن یحیی ابن وہب، یونس ابن رافع عبد بن حمید عبدالرزاق، معمر، زہری، سفیان، اس سند سے بھی اس معنی کی حدیث روایت کی گئی ہے۔
This hadith has been transmitted on the authority of Zuhri.