مشرق کی طرف سے شیطان کے سینگ کے طلوع ہونے کی جگہ سے فتنہ کے ظاہر ہونے کے بیان میں
راوی: ابن نمیر , اسحاق ابن سلیمان حنظلہ ابن عمر
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ يَعْنِي ابْنَ سُلَيْمَانَ أَخْبَرَنَا حَنْظَلَةُ قَالَ سَمِعْتُ سَالِمًا يَقُولُ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُا سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُشِيرُ بِيَدِهِ نَحْوَ الْمَشْرِقِ وَيَقُولُ هَا إِنَّ الْفِتْنَةَ هَاهُنَا هَا إِنَّ الْفِتْنَةَ هَاهُنَا ثَلَاثًا حَيْثُ يَطْلُعُ قَرْنَا الشَّيْطَانِ
ابن نمیر، اسحاق ابن سلیمان حنظلہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے ہاتھ سے مشرق کی طرف ہاتھ سے اشارہ کر کے فرماتے ہوئے سنا کہ فتنہ یہاں ہوگا ،فتنہ یہاں ہوگا ،فتنہ یہاں ہوگا تین مرتبہ فرمایا جہاں سے شیطان کا سینگ طلوع ہوتا ہے۔
Ibn Umar reported: I heard Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying while pointing his hands towards the east: The turmoil would appear from this side; verily, the turmoil would appear from this side (he repeated it thrice) where appear the horns of Satan.