مشرق کی طرف سے شیطان کے سینگ کے طلوع ہونے کی جگہ سے فتنہ کے ظاہر ہونے کے بیان میں
راوی: عبیداللہ بن عمر قواریری محمد بن مثنی , عبیداللہ بن سعید یحیی قطان یحیی بن سعید عبیداللہ بن عمر نافع ابن عمر
حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی ح و حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ کُلُّهُمْ عَنْ يَحْيَی الْقَطَّانِ قَالَ الْقَوَارِيرِيُّ حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ عِنْدَ بَابِ حَفْصَةَ فَقَالَ بِيَدِهِ نَحْوَ الْمَشْرِقِ الْفِتْنَةُ هَاهُنَا مِنْ حَيْثُ يَطْلُعُ قَرْنُ الشَّيْطَانِ قَالَهَا مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا و قَالَ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ فِي رِوَايَتِهِ قَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَ بَابِ عَائِشَةَ
عبیداللہ بن عمر قواریری محمد بن مثنی، عبیداللہ بن سعید یحیی قطان یحیی بن سعید عبیداللہ بن عمر نافع حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حضرت حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے دروازے کے پاس کھڑے ہوئے تھے تو آپ نے اپنے ہاتھ سے مشرق کی طرف اشارہ کرکےفرمایا فتنہ یہاں ہوگا جہاں سے شیطان کا سینگ طلوع ہوتا ہے اسے آپ نے دو یا تین مرتبہ فرمایا اور عبیداللہ بن سعید نے اپنی روایات میں فرمایا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے دروازے کے پاس کھڑے تھے۔
Ibn 'Umar reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) stood by the door (of the apartment of) Hafsa and, pointing towards the east, he said: The turmoil would appear from this side, viz. where the horns of Satan would appear, and he uttered these words twice or thrice and Ubaidullah b. Sa'ld in his narration said. The Messenger of Allah (may peace be upon him) had been standing by the door of 'A'isha.