مشرق کی طرف سے شیطان کے سینگ کے طلوع ہونے کی جگہ سے فتنہ کے ظاہر ہونے کے بیان میں
راوی: قتیبہ بن سعید , لیث , محمد بن رمح , لیث , نافع ابن عمر
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا لَيْثٌ ح و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُسْتَقْبِلُ الْمَشْرِقِ يَقُولُ أَلَا إِنَّ الْفِتْنَةَ هَاهُنَا أَلَا إِنَّ الْفِتْنَةَ هَاهُنَا مِنْ حَيْثُ يَطْلُعُ قَرْنُ الشَّيْطَانِ
قتیبہ بن سعید، لیث، محمد بن رمح، لیث، نافع حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس حال میں سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم مشرق کی طرف منہ کئے ہوئے تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا آگاہ رہو فتنہ اس جگہ ہوگا آگاہ رہو فتنہ اس جگہ ہوگا جہاں سے شیطان کا سینگ طلوع ہوتا ہے۔
Ibn 'Umar reported that he heard Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying (in a state) that he had turned his face towards the east: Behold, turmoil would appear from this side, from where the horns of Satan would appear.