صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ فتنوں کا بیان ۔ حدیث 2756

دو مسلمانوں کی تلواروں کے ساتھ باہم لڑائی کے بیان میں

راوی: قتیبہ بن سعید , یعقوب بن عبد الرحمن سہیل ابوہریرہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ سُهَيْلٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّی يَکْثُرَ الْهَرْجُ قَالُوا وَمَا الْهَرْجُ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ الْقَتْلُ الْقَتْلُ

قتیبہ بن سعید، یعقوب بن عبدالرحمن سہیل حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت قائم نہ ہوگی یہاں تک کہ ھرج کی کثرت ہو جائے صحابہ کرام نے عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ھرج کیا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قتل قتل (یعنی خونریزی کی کثرت)۔

Abu Huraira reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: The last Hour will not come unless there is much bloodshed. They said: What is harj? Thereupon he said: Bloodshed. Bloodshed.

یہ حدیث شیئر کریں