میت پر جنت یا دوزخ پیش کئے جانے قبر کے عذاب اور اس سے پناہ مانگنے کے بیان میں
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , محمد بن مثنی , ابوبکر بن نافع عبدالرحمن ابن مہدی سفیان , خیثمہ براء بن عازب
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَأَبُو بَکْرِ بْنُ نَافِعٍ قَالُوا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ يَعْنُونَ ابْنَ مَهْدِيٍّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ خَيْثَمَةَ عَنْ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ يُثَبِّتُ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا بِالْقَوْلِ الثَّابِتِ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَفِي الْآخِرَةِ قَالَ نَزَلَتْ فِي عَذَابِ الْقَبْرِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن مثنی، ابوبکر بن نافع ، عبدالرحمن ابن مہدی سفیان، خیثمہ حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ فرماتے ہیں کہ یثبت اللہ الذین قبر کے عذاب کے بارے میں نازل ہوئی ہے۔
Al-Bara' b. 'Azib reported that this verse:" Allah keeps steadfast those who believe with firm word in th;s world and the Hereafter," was revealed in con- nection with the torment of the grave.