صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ جنت اس کی نعمتیں اور اہل جنت کا بیان ۔ حدیث 2685

اس بات کے بیان میں کہ دوزخ میں ظالم متکبر داخل ہوں گے اور جنت میں کمزور مسکین داخل ہوں گے۔

راوی: ابوکریب احمد بن عمر وکیع ابن فضیل ابی حازم ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ وَأَحْمَدُ بْنُ عُمَرَ الْوَکِيعِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ يَرْفَعُهُ قَالَ مَا بَيْنَ مَنْکِبَيْ الْکَافِرِ فِي النَّارِ مَسِيرَةُ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ لِلرَّاکِبِ الْمُسْرِعِ وَلَمْ يَذْکُرْ الْوَکِيعِيُّ فِي النَّارِ

ابوکریب احمد بن عمر وکیع ابن فضیل ابی حازم حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مرفوعاً روایت ہے کہ دوزخ میں کافر کے دو کندھوں کے درمیان مسافت تیز رفتار سوار کی تین دن کی مسافت کے برابر ہوگی راوی وکیع نے فی النار یعنی دوزخ کا لفظ نہیں کہا۔

Abu Huraira reported directly from Allah's Messenger (may peace be upon him) that he said: The distance of the two shoulders of the non-believer in Hell will be a three-day journey for a swift rider.

یہ حدیث شیئر کریں