صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ جنت اس کی نعمتیں اور اہل جنت کا بیان ۔ حدیث 2675

اس بات کے بیان میں کہ دوزخ میں ظالم متکبر داخل ہوں گے اور جنت میں کمزور مسکین داخل ہوں گے۔

راوی: عثمان بن ابی شیبہ جریر , اعمش , ابوصالح ابوسعید خدری

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَّتْ الْجَنَّةُ وَالنَّارُ فَذَکَرَ نَحْوَ حَدِيثِ أَبِي هُرَيْرَةَ إِلَی قَوْلِهِ وَلِکِلَيْکُمَا عَلَيَّ مِلْؤُهَا وَلَمْ يَذْکُرْ مَا بَعْدَهُ مِنْ الزِّيَادَةِ

عثمان بن ابی شیبہ جریر، اعمش، ابوصالح حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا جنت اور دوزخ نے آپس میں جھگڑا کیا اور پھر حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت کی طرح اس قول تک کہ تم دونوں کا مجھ پر بھرنا ضرور ہے روایت ذکر کی۔

Abu Sa'id al-Khudri reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) said: The Paradise and the Hell disputed with each other. The rest of the hadith is the same as transmitted by Abu Huraira up to the words'." It is essential for Me to fill up both of you."

یہ حدیث شیئر کریں