جہنم کے بیان میں اللہ عزوجل ہمیں اس سے پناہ نصیب فرمائے ۔
راوی: محمد بن رافع عبدالرزاق , معمر , ہمام بن منبہ , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِ حَدِيثِ أَبِي الزِّنَادِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ کُلُّهُنَّ مِثْلُ حَرِّهَا
محمد بن رافع عبدالرزاق، معمر، ہمام بن منبہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ابوالزناد کی روایت کی طرح حدیث نقل کی سوائے اس کے کہ اس میں لفظی فرق ہے (یعنی کُلُّهُنَّ مِثْلُ حَرِّهَا) کا لفظ ہے۔
This hadith has been narrated on the authority of Abu Huraira through another chain of transmitters with a slight variation of wording.