صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ منافقین کی صفات اور ان کے احکام کا بیان ۔ حدیث 2622

کوئی بھی اپنے اعمال سے جنت میں داخل نہ ہوگا بلکہ اللہ تعالیٰ کی رحمت سے جنت میں داخل ہونے کے بیان میں

راوی: حسن حلوانی یعقوب بن ابراہیم بن سعد عبدالعزیز بن مطلب موسیٰ بن عقبہ

حَدَّثَنَاه حَسَنٌ الْحُلْوَانِيُّ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُطَّلِبِ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَمْ يَذْکُرْ وَأَبْشِرُوا

حسن حلوانی یعقوب بن ابراہیم بن سعد عبدالعزیز بن مطلب موسیٰ بن عقبہ اس سند سے بھی یہ حدیث مروی ہے البتہ اس میں خوشخبری دو مذکور نہیں۔

This hadith has been narrated on the authority of Musa b. 'Uqba with the same chain of transmitters and he did not make a mention of: "Be happy".

یہ حدیث شیئر کریں