صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ منافقین کی صفات اور ان کے احکام کا بیان ۔ حدیث 2617

کوئی بھی اپنے اعمال سے جنت میں داخل نہ ہوگا بلکہ اللہ تعالیٰ کی رحمت سے جنت میں داخل ہونے کے بیان میں

راوی: ابن نمیر , ابی اعمش , ابی سفیان , جابر

و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ

ابن نمیر، ابی اعمش، ابی سفیان، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح حدیث روایت کی ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of Jabir through another chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں