صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ منافقین کی صفات اور ان کے احکام کا بیان ۔ حدیث 2600

مومن کی مثال کھجور کے درخت کی طرح ہونے کے بیان میں

راوی: ابن نمیر , ابی سفیف مجاہد ابن عمر

و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا سَيْفٌ قَالَ سَمِعْتُ مُجَاهِدًا يَقُولُ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُا أُتِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِجُمَّارٍ فَذَکَرَ نَحْوَ حَدِيثِهِمْ

ابن نمیر، ابی سفیف مجاہد حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں کھجور کے درخت کا گودا پیش کیا گیا باقی حدیث اسی طرح ہے۔

Mujahid reported: I heard Ibn 'Umar as saying: There was brought to Allah's Messenger (may peace be upon him) the kernel. The rest of the hadith is the same.

یہ حدیث شیئر کریں