مومن اور کافر کی مثال کے بیان میں
راوی: محمد بن بشار , عبداللہ بن ہاشم یحیی قطان سفیان , سعد بن ابراہیم , ابن ہاشم عبداللہ بن بشار ابن کعب ابن مالک
حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ هَاشِمٍ قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَی وَهُوَ الْقَطَّانُ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ قَالَ ابْنُ هَاشِمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ أَبِيهِ و قَالَ ابْنُ بَشَّارٍ عَنْ ابْنِ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَحْوِ حَدِيثِهِمْ وَقَالَا جَمِيعًا فِي حَدِيثِهِمَا عَنْ يَحْيَی وَمَثَلُ الْکَافِرِ مَثَلُ الْأَرْزَةِ
محمد بن بشار، عبداللہ بن ہاشم یحیی قطان سفیان، سعد بن ابراہیم، ابن ہاشم عبداللہ بن بشار ابن کعب ابن مالک اس سند سے یہ حدیث اسی طرح مروی ہے البتہ ان سب اسناد سے یہ مروی ہے کہ کافر کی مثال صنوبر کے درخت کی ہے۔
This hadith has been narrated on the authority of Ibn Ka'b through another chain of transmitters but with a slight variation of wording.