شق قمر کے معجزے کے بیان میں
راوی: زہیر بن حرب , عبد بن حمید یونس بن محمد شیبان قتادہ , انس
حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ قَالَا حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ أَهْلَ مَکَّةَ سَأَلُوا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُرِيَهُمْ آيَةً فَأَرَاهُمْ انْشِقَاقَ الْقَمَرِ مَرَّتَيْنِ
زہیر بن حرب، عبد بن حمید یونس بن محمد شیبان قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ اہل مکہ نے رسول اللہ سے سوال کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم انہیں کوئی نشانی دکھائیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں دو مرتبہ چاند کا پھٹنا دکھایا۔
Anas reported that the people of Mecca demanded from Allah's Messenger (may peace be upon him) that he should show them (some) signs (miracles) and he showed them the splitting of the moon twice.