صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ منافقین کی صفات اور ان کے احکام کا بیان ۔ حدیث 2573

شق قمر کے معجزے کے بیان میں

راوی: عبیداللہ بن معاذ ابی شعبہ , اعمش , مجاہد ابن عمر

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَ ذَلِکَ

عبیداللہ بن معاذ ابی شعبہ، اعمش، مجاہد حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ حدیث مبارکہ اسی طرح روایت کی ہے۔

This hadith has been transmitted on the authority of Shu'ba with a slight variation of wording.

یہ حدیث شیئر کریں