صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ منافقین کی صفات اور ان کے احکام کا بیان ۔ حدیث 2529

منافقین کی خصلتون اور ان کے احکام کے بیان میں

راوی: ابوبکر بن خلاد باہلی ابن سعید سفیان , سلیمان عمیر وہب بن ربیعہ عبداللہ یحیی , منصور مجاہد ابی معمر , عبداللہ

و حَدَّثَنِي أَبُو بَکْرِ بْنُ خَلَّادٍ الْبَاهِلِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَی يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ وَهْبِ بْنِ رَبِيعَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ح و قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنِي مَنْصُورٌ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بِنَحْوِهِ

ابوبکر بن خلاد باہلی ابن سعید سفیان، سلیمان عمیر وہب بن ربیعہ عبداللہ یحیی، منصور مجاہد ابی معمر، عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ان اسناد سے بھی یہ حدیث اسی طرح مروی ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of 'Abdullah through another chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں